Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

آرامکو سعودی خواتین کو اسپارک میں مختلف امور کی تربیت فراہم کریگی

بدھ 12دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزارت محنت کی نگرانی میں معمر افراد کیلئے عوامی مراکز قائم کئے جائیں، سعودی کابینہ
٭ آرامکو سعودی خواتین کو اسپارک میں مختلف امور کی تربیت فراہم کریگی
٭ ایرن کے حکمراں بلقان کو راہداری کے طور پر استعمال کرنے لگے، گمراہ کن طریقہ کار طشت از بام
٭ 2019ءکے اختتام سے قبل فلور ملز کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا گیا
٭ سعودی عرب نے 42ممالک کی مدد کیلئے 2ارب ڈالر فراہم کئے
٭ النکاسہ میں 1700عمارتیں منہدم کی جائینگی، کاغذی کارروائی مکمل 
٭ سعودی شہری یومیہ اوسطاً 2گھنٹے ویب سائٹ پر گزارتے ہیں، خصوصی رپورٹ
٭ مکہ مکرمہ میں پرانے ملبوسات کے کنٹینر ہٹا دیئے گئے، بغیر اجازت نصب کئے گئے تھے
٭ 4 برس کے دوران سعودی عدالتوں نے 24لاکھ فیصلے سنائے
٭ فارمولا ای گاڑیاں ہوائی جہازوں سے سعودی عرب لائی گئیں، 220ٹن وزن تھا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: