Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

لڑکی کے قتل کے 4 ملزمان کو جیل

 ٍلکھنؤ۔۔۔ ہردوئی میں  14 سالہ لڑکی  کے قتل معاملہ میں پولیس نے4 ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ۔ ایس پی ہردوئی کے مطابق ان ملزمین نے لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد کھیت میں ہی منہ دباکر قتل کردیا۔ قتل کے بعد لاش کو وہیں چھپا کر فرار ہوگئے۔

شیئر: