Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025
اتوار ، 21 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   21, 2025

10سعودی ٹیموں کو ایشیائی لائسنس مل گیا

ریاض ۔۔۔ ایشین فٹبال آرگنائزیشن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی 10فٹبال ٹیموں کو ایشیائی لائسنس دیدیا گیا۔ الہلال، الاھلی، القادسیہ، الباطن، النصر، الفیحاء، الاتحاد، الفتح، الفیصلی اور الاتفاق کو ایشیائی لائسنس دیا گیا ہے۔ 4سعودی ٹیمیں الہلال ، الاھلی ، الاتحاد اور النصر مقابلوں میں شریک ہونگی۔ مذکورہ ٹیمیں ہی مقابلے میں شریک ہوئی تھیں البتہ الاتحاد او رالنصر ایشین لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہوگئی تھیں۔
 

شیئر: