Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان نے کنگ سلمان انرجی سٹی ”اسپارک“ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

منگل 11 دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کنگ سلمان انرجی سٹی ”اسپارک“ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
٭ سعودی عرب تیل منڈی کے استحکام کا پابند تھا، ہے اور رہیگا، امریکی وزیر توانائی کو خالد الفالح کی یقین دہانی
٭ معروف مصری فنکار محمود القلعاوی 79برس کی عمر میں انتقال کر گئے
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام تیونس کے صدر کا پیغام
٭ شام میں زمینی اور سیاسی حالات بدل گئے، شام کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی کا بیان
٭ عراق نے داعش پر فتح یابی کی سالگرہ منائی، دہشتگردوں کی واپسی کے خدشات کا ماحول برقرار
٭ رام اللہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان محاذ آرائی
٭ ایران زیادہ دور تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تیار کرسکتا ہے، پاسداران انقلاب
٭ افغانستان کے مختلف صوبوں میں امن و امان کی صورتحال خراب
٭ ایران کے جنوب مشرق میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، 2افراد ہلاک
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: