Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

جدہ۔۔۔ سعودی وزارت داخلہ نے ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر شاہد اقبال سی محمد کو جدہ میں سر قلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مجرم ہیروئن پیٹ میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا، پکڑا گیا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے تعزیری سزا کے طور پر موت کی سزا سنا دی تھی جسے پیر کو جدہ میں نافذ کردیاگیا۔ 
 
 

شیئر: