Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

آرمی چیف سے چینی نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

 راولپنڈی...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے نائب وزیرخارجہ نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاک، چین مثالی تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی ۔آرمی چیف نے کہاکہ پاک چین مثالی تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ چینی نائب وزیرخارجہ نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں قابل قدر ہیں

شیئر: