Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے

راولپنڈی:  پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرر کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کا تقرر و تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریذیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: