Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کنگ سلمان شطرنج ٹورنامنٹ ریاض سے منتقل

ریاض۔۔۔ شطرنج کی سعودی آرگنائزیشن نے کنگ سلمان شطرنج ٹورنامنٹ ریاض سے روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ منتقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اب یہ ٹورنامنٹ رواں ماہ روس میں ہوگا۔ روس ہی ٹورنامنٹ کا چیمپیئن ہے۔ سعودی عرب اور روس کے مضبوط تعلقات کی بدولت ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ریاض سے روس کے حوالے کیا گیا ہے۔
 

شیئر: