Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

غزہ پر بڑے حملے کی تیاری

تل ابیب ۔۔۔ اسرائیلی وزیر داخلی سلامتی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو غزہ پر بڑے حملے کی تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ حماس او راسرائیل کے درمیان بظاہر جو تعاون نظرآرہا ہے وہ محض کردار کی تقسیم ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس غزہ پٹی سے نکلے تو قطر وہاں پہنچ گیا اور اس نے کروڑوں ڈالر اہل غزہ پر لگادیئے۔ نتنیاہو کا کہناہے کہ وہ غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے ساتھ گرما گرمی نہیں چاہتے البتہ اگر ہمارے سامنے کوئی اور راستہ نہیں رہیگا تو اسرائیلی فوج ضرورت پڑنے پر کارروائی کریگی۔
 

شیئر: