Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

صدر پاکستان کی مدینہ منورہ آمد

مدینہ منورہ۔۔۔ صدر پاکستان عارف علوی مسجد نبوی شریف کی زیارت کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ یہاں امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر انہیں خوش آمدید کہنے کےلئے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل، پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالہادی الشہرانی اور مدینہ منورہ ریجن کے کمانڈر میجر جنرل فہد الجہنی ، شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر مشہور الحمید اور متعدد عہدیدار موجود تھے۔
 

شیئر: