Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

غیر ملکیوں کے اولاد کے اقاموں کی تجدید کی انتہائی عمر کیا ہے؟

محکمہ پاسپورٹ نے غیر ملکیوں کے اولاد کے اقاموں کی تجدید کی انتہائی عمر واضح کردی کہ کس عمر تک بچوں کی اقاموں کی تجدید ممکن ہے۔ نیز اقامہ کی تجدید کے لئے عمر کی یہ قید لڑکے اور لڑکیوںکے لئے ہے یا دونوں میں کوئی فرق ہے۔ 
 
تفصیلی خبر کے لئے کلک کریں
 

شیئر: