Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

وین نہر میں جاگری، 2افراد جاں بحق

¿خیر پور ۔۔۔ خیر پور میں ٹھری میر واہ کے قریب باراتیوں کی وین نہر میں جاگری۔ حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ 
 
 

شیئر: