Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

اسپورٹس فیڈریشن کیجانب سے4 صحافیوں پر پابندی

ریاض۔۔۔ سعودی اسپورٹس میڈیا فیڈریشن نے غلط انداز میں کوریج کرنے پر 4 صحافیوں پر عارضی پابندی عائد کردی ۔ چاروں صحافیوں کو وزارت اطلاعات کی مخصوص کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہو گا ۔ سبق نیوز کے مطابق فیڈریشن کو مذکورہ صحافیوں کے بارے میں متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں جس کے بعد انکے خلاف ایکشن لیا گیا ۔

شیئر: