Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کراچی میں دھماکہ ،کئی افراد زخمی

  کراچی ..کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ہفتے کی رات پرفیوم چوک کے قریب دھماکہ ہو ا ہے ۔ پولیس کے مطابق زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں6 افراد زخمی ہوئے ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

شیئر: