Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

چیف جسٹس کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں،ترجمان

لاہور.. سپریم کورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کے نام سے سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں۔ ٹوئٹر پر اکاونٹ جعلی ہے۔ ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا کسی سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ موجود نہیں ۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو چیف جسٹس پاکستان کا نام استعمال کرنے والے جعلی اکاونٹ ہولڈر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی گئی ۔

شیئر: