Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

کویت میں 94فیصد جعلی ڈگریوں کا تعلق مصر سے ہے، وزیر تعلیم

کویت: کویت میں پکڑی جانے والی 94فیصد جعلی ڈگریاں مصر سے تھیں۔ 2018کے دوران جن جعلی ڈگریوں کا انکشاف ہوا ان میں مجموعی طور پر44ڈگریاں مصری یونیورسٹیوں سے جاری ہوئی تھیں۔ ایک جعلی ڈگری روس سے ، دو امریکہ اور دو لندن کی یونیورسٹی سے جاری کی گئیں تھی۔ کویتی وزیر تربیت وتعلیم حامد العلی نے القبس کو بتایا کہ گزشتہ سے مصر کی منصورہ یونیورسٹی سے جاری ہونے والی 25جعلی ڈگریوں کا انکشاف ہوا تھا۔ 
 

شیئر: