Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

صامطہ میں بلدیہ کے چھاپے

صامطہ ۔۔۔ صامطہ کمشنری کے بلدیاتی افسران نے چھاپے مار کر کئی دکانیں بند کرادیں۔ 37خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ 54دکانوں کو انتباہ جاری کیا، 922کلو گرام کھانے پینے کی ناقابل استعمال اشیاءضبط کرکے تلف کرادی گئیں۔ 
 

شیئر: