Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

العلاءمیں حادثہ، 7ہلاک، 6زخمی

العلاء ۔۔۔ العلاءالوجہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ زخمیوں کو العلاءاسپتال میں داخل کردیا گیا جبکہ نعشیں سرد خانے میں محفوظ کردی گئیں۔

شیئر: