Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

حوثیوں نے لاشیں اور حکومت نے قیدی حوالے کئے

عدن ۔۔۔ باخبر یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے یمنی حکومت کو 12نعشیں اور حکومت نے 5حوثی قیدی حوالے کئے۔ قیدیوں اور نعشوں کا تبادلہ یمن کے صوبے البیضاءمیںانجام پایا۔ حوثیوں نے میجر جنرل مفرح بحیبح کے بیٹے ولید کی لاش بھی حکومت یمن کے حوالے کی ہے۔ قیدیوں او رنعشوں کا تبادلہ قبائلی شیوخ کی ثالثی سے انجام پایا۔ 
 

شیئر: