Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

زدو کوب کرنے پر گرفتاری کب؟

ریاض۔۔۔۔ پبلک پراسیکیوشن نے بتایا ہے کہ اگر کسی کو زدوکوب کرنے یا کسی بھی طرح سے اذیت پہنچانے یا زخمی کرنے سے پیدا ہونے والے زخم کے علاج میں 15روز سے زیادہ لگ جائیں تو اسے بڑا جرم شمار کیا جائیگا۔ ایسا کرنے والا گرفتار کیا جاسکے گا۔

شیئر: