Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سجاول سے گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

  اسلام آباد...پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول میں 3400 میٹر گہرائی میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔پی پی ایل کے مطابق سجاول کے اس گیس کے کنویں سے تقریباً 90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس نکلنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ گزشتہ روز بھی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا اعلان سامنے آیا تھا کہ اس نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کے بڑا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ 

شیئر: