Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امریکی ڈالر پھر 140 کا ہوگیا

کراچی ...اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر140 روپے کا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے اضافہ ہوا۔واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل انٹربینک میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد غیرملکی قرضوں کے حجم میں 760 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔دریں اثناءصرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھا گیا۔

شیئر: