Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

طائف: ہیلی کاپٹروں سے گلاب پاشی

طائف ۔۔۔ سعودی فضائیہ کے ہوابازوں ”وطن کے پہرے داروں“ نے ہیلی کاپٹر سے گلاب پاشی کی منفرد روایت قائم کردی۔ 5ہزار سے زیادہ گلاب طائف کے تربیتی مرکز میں موجود افراد پر فضا سے گرائے گئے۔ یہ کام معذوروں کے بین الاقوامی دن کی تقریبات کے ضمن میں کیا گیا۔ معذوروں کیلئے دسیوں تفریحی پروگرام کئے گئے۔ کھیلوں کا انتظام کیا گیا، انہیں معاشرے کے اٹوٹ حصہ ہونے کا احساس دلایا گیا۔
 

شیئر: