Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

غذاؤں میں ممنوعہ تیل کی بابت انتباہ

ریاض۔۔۔سعودی ایف ڈی اے نے  کھانے پینے کی اشیاء تیار  اور  درآمد کرنے  والوں سے کہا ہے کہ  وہ  مصنوعی غذاؤں میں ممنوعہ تیل  کے  استعمال  سے گریز کریں۔ ممنوعہ تیل والی غذائی اشیاء درآمد نہ کریں۔  ادارے میں آگہی کے ذمہ دار عبدالرحمان السلطان نے  بتایا کہ  سعودی  ایف ڈی اے  غذائی اشیاء میں   ڈبلیو ایچ او کے استعمال پر  پابندی لگائے ہوئے ہے۔ یہ پابندی عالمی  ادارہ صحت کی سفارش کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے۔ 
 

شیئر: