Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

مملکت کے 5علاقوں میں بارش کاامکان

ریاض۔۔۔محکمہ موسمیات نے  توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعہ کو  سعودی عرب کے 5 علاقوں میں  بارش اور سردی کی لہر  آسکتی ہے۔  محکمہ کا کہنا ہے کہ  تبوک، ریاض  اور مشرقی ریجن میں   بونداباندی کا امکان ہے جبکہ مملکت کے  جنوب مغربی  علاقوں   میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی۔ 
 

شیئر: