Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

ویٹیکن کے پوپ فروری میں امارات کا دورہ کرینگے

ابوظبی۔۔۔ویٹیکن کے پوپ  فرنسیس  فروری 2019ء کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ویٹیکن کے ترجمان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پوپ  3 تا 5 فروری  ابوظبی کا دورہ کریں گے جہاں انسانی اخوت کے موضوع پر  مذاہب عالم کے درمیان  مکالمہ ہوگا۔  ابوظبی کے  ولیعہد شیخ محمد بن  زاید آل نہیان اور  امارات میں کیتھولک گرجاگھر نے انہیں  دورہ کا دعوت نامہ بھیجا ہے۔ 

شیئر: