Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

پانا مہ پیپرز، امر یکہ میں4 افراد کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن...امریکی محکمہ انصاف نے پانا مہ پیپرز اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں2 جرمن شہریوں سمیت4 افراد کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ۔ ان افراد میں امریکی اکا ونٹنٹ اور وسطی امریکی ملک پانا مہ کا ایک وکیل شامل ہے۔ ان چار افراد پر متنازعہ فرم موساک فونسکا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ اِس فرم کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس فراڈ کے الزامات کا سامنا ہے۔ موساک فونسکا کو رواں برس کے دوران بند کر دیا گیا تھا۔

شیئر: