Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

السدیس نے حرمین شریفین ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین اسمارٹ ایپلی کیشن پر متعدد خدمات کا افتتاح کردیا۔ انتظامیہ کے عہدیدار عبدالرحمن الصاعدی نے بتایا کہ انتظامیہ کے اہلکار الحرمین الشریفین اسمارٹ ایپلی کیشن کی مدد سے ہی چھٹی کی درخواست پیش کرسکیں گے۔ انتظامیہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور سارے کام سعودی وژن 2030کے تحت انجام دینے کیلئے کوشاں ہے۔
 

شیئر: