Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

چھوٹے ٹرک ڈرائیوروں پر جرمانہ

ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے سوشل میڈیا پر چھوٹے ٹرکوں کے ڈرائیوروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ سامان کی منتقلی کے سلسلے میں مقررہ قواعد و ضوابط کی پابندی کریں۔ خلاف ورزی پر ایک تا2ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔سامان ٹرک کے دائرے سے نکلنا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔ اسکا دھیان رکھا جائے۔ 
 

شیئر: