Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کچرے کے تھیلے کا نیا استعمال!

جدہ ۔۔۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کا ر پارکنگ کے انتظامات دیکھنے والے ادارے نے موسلا دھار بارش سے الیکٹرک کے میٹر بورڈ کو بچانے کیلئے پلاسٹک سے کور کردیا۔ ایسا لگتا ہے کہ پارکنگ انتظامیہ کو کچرے کی تھیلی کے سوا میٹر بورڈ کی حفاظت کیلئے کوئی اور چیز نصیب نہیں ہوئی تھی۔
 

شیئر: