Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ہرات میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،کئی ہلاک

  ہرات...افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 4 شہری جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث6 جنگجو مارے گئے۔ حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں تاہم پورے صوبے میں افغان طالبان کا اثر ورسوخ ہے۔افغان طالبان کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ مشرقی صوبے ننگرہار میں میں مقامی ٹی وی اسٹیشن کے ڈائریکٹر کو اغوا کرلیا گیا۔ صوبے پکتیا میں مبینہ ڈرون حملے میں ایک سرکاری ملازم مارا گیا اس کے دہشت گردوں سے رابطے کا شبہ تھا۔

شیئر: