Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

محمد شہاب حسامی کی مملکت آمد

جدہ۔۔۔ آل انڈیا جمعیت القر یش تلنگانہ کے رکن ، مجلس دعوت القرآن حیدرآباد دکن کے نائب صدر محمد شہاب الدین قریشی حسامی عمرہ کی ادائیگی کیلئے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ پہنچے تھے۔ وہ 15سال قبل ملازمت کے سلسلے میں الاحساءمیں کافی وقت گزرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے تھے ۔ انہوں نے اپنے سابق کفیل سے بھی ملاقات کی جس نے ان کیلئے پرتکلف دعوت طعام کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر ودای میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ۔

شیئر: