Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شہریوں کیلئے نئی قرضہ اسکیم

ریاض ... سعودی فروغ سماج بینک نے مقامی شہریوں کو آسان قسطوں پر 5برس کے لئے 60ہزار ریال کا قرضہ جاری کرنا شروع کردیا۔ بینک کے ڈائریکٹر ابراہیم الراشد نے بتایا کہ مقامی شہریوں اور خاندانوں کو معاشی معیار بلند کرنے اور تجارتی پروگرام روبعمل لانے کیلئے 60ہزار ریال قرضے کی اسکیم شروع کی گئی ہے۔ اس پرقرضہ لینے والوں سے کسی طرح کی کوئی فیس نہیں لی جائیگی۔ ادائیگی آسان اقساط میں ہوگی۔60 قسطوں میں رقم واپس لی جاسکے گی۔
 

شیئر: