Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   23, 2025
منگل ، 23 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   23, 2025

یمنیوں میں خونی معرکہ

مکہ مکرمہ۔۔۔ مکہ مکرمہ کے الراشدیہ محلے میں 2یمنیوں کے درمیان خونی معرکہ ہوگیا۔ دھار دار آلے سے زخمی ہونے پر ایک کو اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ پولیس نے حملہ آور کو مقامی باشندوں کی مدد سے گرفتار کرلیا۔ دونوں یمنیوں میں الراشدیہ محلے کی ایک دکان کے قریب جھگڑا ہوگیا تھا۔ 
 

شیئر: