Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

بلند شہر: انسپکٹر قتل کیس، 4 افراد گرفتار

لکھنؤ....  اے ڈی جے نظم ونسق میں کل بلند شہر میں انسپکٹرکے قتل کے سلسلے میں یہاں پریس کو بتایاکہ  57افراد کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے ان میں 27 افراد نامزدہیں۔4لوگوں کو گرفتارکرلیاگیاہے لیکن اصل مجرم جس نے انسپکٹر کو گولی ماری تھی یوگیش راج ابھی تک فرار ہے ۔ اس کا تعلق  ہندوشدت پسند تنظیم بجرنگ دل سے ہے۔ پولیس اس کی تلاش میں جگہ جگہ چھاپے ماررہی ہے۔
 

شیئر: