Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

میں چائلڈ لیبر بھی رہا ،شیخ رشید

   اسلام آباد ...وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں بھی چائلد لیبر ر رہا ہوں۔لال حویلی کے سامنے مزدوری کرتا تھا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ بچپن میں لال حویلی کے باہر کتابیں فروخت کرتا تھا ،جس لال حویلی کے سامنے مزدوری کرتا تھا۔اسی میں وزیربن کرداخل ہوا۔وزیر ریلوے نے کہا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میراخواب تھا ۔اللہ نے مجھے خطاب کا موقع دیا۔

شیئر: