Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بریدہ: 13خواتین نے سگریٹ چھوڑ دی

بریدہ ... 1440ھ کے ابتدائی 3ماہ کے دوران بریدہ کی 13خواتین نے سگریٹ ترک کردی جبکہ 15خواتین اپنے شوہروں کو سگریٹ ترک کرنے پر آمادہ کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ ان دنوں بریدہ میں ”تدارک“ نامی فلاحی سوسائٹی انسداد سگریٹ نوشی مہم چلائے ہوئے ہے۔ 
 

شیئر: