Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

امیٹھی میں خراب سڑکوں کیخلاف احتجاج

لکھنؤ ۔۔۔۔ امیٹھی  میں تلوئی کے تاجروں نے آج احتجاجاً بازار بند رکھا اورسڑک پر جلوس نکال کر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ان کاالزام ہے کہ تلوئی اور جائز کی سڑکیں اتنی خراب ہوچکی ہیں کہ ان پر پیدل چلنا بھی دشوار ہورہاہے۔ سواری نکلنا تو مشکل ہے ایسے میں ان کے کاروبار پر برااثر پڑرہاہے جس کی وجہ سے وہ کاروبارنہیں کرپارہے ۔ 

شیئر: