Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جان کیری کی تجاویز مناسب ہیں، سعودی دفتر خارجہ

ریاض- - - - - -سعودی عرب نے فلسطین ، اسرائیل تنازع کے حتمی حل سے متعلق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی تجاویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی دفتر خارجہ نے جمعرات کو اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب کی رائے میں امریکی وزیر خارجہ کی تجاویز بین الاقوامی قراردادوں ، 2002ء کے دوران بیروت سربراہ کانفرنس کے مقرر کردہ امن فارمولے کے عناصر اور 2005ء کے دوران مکہ اسلامی سربراہ کانفرنس کی قراردادوں سے ہم آہنگ ہیں۔ یہ تجاویز فلسطین اسرائیل تنازع کے حتمی حل کے حوالے سے مناسب اثاث فراہم کررہی ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور قطر نے بھی جان کیری کی تجاویز کی حمایت کی ہے اور سعودی عرب کے اعلامیہ سے ملتے جلتے بیانات جاری کئے ہیں۔

شیئر: