Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

افغانستان میں کا آپریشن ، 80 طالبان ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ میں 80 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ غزنی کے مختلف اضلاع میں آپریشن کلین اپ کیا ۔ واضح رہے ضلع چاگوری کے بڑے علاقے پر طالبان قابض ہیں ۔طالبان کی جانب سے جھڑپوں یا  ہلاکتوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ۔

شیئر: