Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

مکہ مکرمہ : پہاڑوں پر سبزہ اُگ آیا

مکہ مکرمہ ... حالیہ ایام میں پے در پے بارش کی بدولت مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزہ اُگ آیا۔ مقامی شہری و مقیم غیر ملکی مقدس شہر کے پہاڑوں پر تنی سبز چادر کے خوش کن مناظر کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں، جبل ثور کی وڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔ 
 

شیئر: