Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کالی کٹ کیلئے السعودیہ کی پروازیں بحال

ریاض.... سعودی عربین ایئرلائنز السعودیہ کل بدھ کو ریاض سے ہندوستانی شہر کالی کٹ کیلئے براہ راست پروازیں بحال کردے گی۔ ریاض سے ہفتہ میں 3 پروازیں اور جدہ سے 4پروازیں روانہ ہونگی۔ اس پر بزنس کلاس کی 36 اور اکنامی کی 262 نشستیں مہیا ہونگی۔ 3 برس سے قبل کالی کٹ کیلئے السعودیہ نے اپنی پروازیں بند کردی تھیں۔

شیئر: