Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا ءمیر کینیڈا روانہ

لاہور:پاکستان کی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر، جو اس سال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون کھلاڑی قرار پائی ہیں، کینیڈا روانہ ہو رہی ہیں ۔ ثناءوہاں ایک مینٹرنگ پروگرام میں اسکول اور کالج کی طالبات کو کرکٹ کھیلنے کیلئے حوصلہ افزائی کریں گی۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو نیوزاسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: