Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حوثیوں سے عرب اتحاد کی انسانیت نوازی

ریاض .... عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ عرب اتحاد نے اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کی درخواست پر 50زخمی حوثیوں کو انسانی بنیادوں پر مسقط بھیجنے کی سہولت فراہم کردی۔ یہ سہولت اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سویڈن مذاکرات کے ضمن میں مہیا کی گئی۔ المالکی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ماتحت ایک کمرشل طیارہ حوثی زخمی جنگجوﺅں کو صنعاءسے مسقط لیجانے کیلئے پہنچے گا۔ 50زخمیوں کے ہمراہ 3 یمنی ڈاکٹر اور ایک اقوام متحدہ کا ڈاکٹر ہوگا۔ 
 

شیئر: