Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

صنعت نگر میں سڑک حادثہ، 2افراد ہلاک

حیدرآباد۔۔۔ حیدرآباد کے صنعت نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں2 افراد ہلاک ایک زخمی ہوگیا ۔یہ حادثہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب کوکٹ پلی علاقہ سے ایرگڈہ جانے والی آرٹی سی بس کے ڈرائیور نے بھارت نگر کے قریب توازن کھودیا اوربس نے فٹ پاتھ پر راہگیروں کو ٹکر دیدی۔ شدیدزخمی کو اسپتال منتقل کردیاگیا ۔اس حادثہ پر برہم عوام نے بس ڈرائیور پر حملہ کردیا اور اس کی شدید پٹائی کردی۔بس کو نقصان پہنچانے کے بعد سڑک پر احتجاج کیاگیا۔

شیئر: