Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

لیگی ارکان نے سوشل سنٹر شارجہ کا دورہ کیا

نمائندہ اردو نیوز۔ شارجہ
 
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے نو منتخب عہدیداران کو پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وں محمد شہزاد بٹ ‘جان قادر اورچوہدری محمد آفتاب نے سوشل سنٹر شارجہ میں مباکباد اور گلدستہ پیش کیا۔ سرپرست اعلیٰ وسابق صدر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ راجہ سرفراز نے صدر چوہدری خالد حسین ‘جنرل سیکریٹری چوہدری افتخار احمد اور دیگر عہدیداران کواپنے بھر پور تعاون اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ 
 

شیئر: