Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جکارتہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

جکارتہ۔۔۔انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس مظاہرے میں قوم پرست سابق فوجی جنرل پرابووو سْوبیانتو بھی شریک تھے۔وہ اگلے برس کے صدارتی الیکشن کے امیدوار بھی ہیں۔موجودہ صورتحال اگلے برس کے صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتے ہے۔ موجودہ صدر جوکو ویدودو نے عوام کے مذہبی احساسات کے تناظر میں الیکشن کے لیے مذہبی عالم معروف امین کو نائب صدر منتخب کیا ہے۔

شیئر: