Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

وزارت تجارت کے چھاپے

ریاض...وزارت تجار ت و سرمایہ کاری کے انسپکٹرز نے موسم سرما کی آمد پربرقی آلات فروخت کرنے والی دکانوں پرچھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ جس کا مقصد برقی آلات کے اصلی اور نقلی سامان کی تفتیش کرنا ہے۔اس کے تحت اب تک 26خلاف ورزیاں پکڑی جاچکی ہیں
 

شیئر: