Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی سیاح اسکندریہ پہنچ گیا

قاہرہ ...سعودی سیاح محمد فقیہ مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ سے 13روزہ سفر طے کرکے جدہ پہنچ گیا۔ محمد فقیہ روزانہ صبح 7بجے سے سفر شرو ع کرتا تھا، اس نے پہلے دن 133کلو میٹر کا سفرسائیکل سے طے کیا۔ اہل مصر نے اسے غیر معمولی محبت سے نوازا۔سمندر کا سفر ضباءبندرگاہ سے جہاز سے کیا
 
 

شیئر: