Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

حوثی کمانڈر عدن ایئرپورٹ پر گرفتار

عدن.... یمن کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عدن ایئرپورٹ سے ایک حوثی کمانڈر کو لبنان فرار ہونے کی کوشش کرتے وقت گرفتار کرلیا گیا۔ عدن ایئرپورٹ کے پولیس ذرائع کا کہناہے کہ حوثی کمانڈر لبنان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ اسے گرفتار کرلیا گیا۔
 

شیئر: